* لینگویجیز لینگما اسکول آف انٹرنیشنل

* لینگویجیز لینگما اسکول آف انٹرنیشنل

Blog Single

زبان اور ثقافت کے ذریعے بین الاقوامی شہریوں کی تربیت کے لئے مخصوص ادارہ 


قیام: 2012


دنیا کی 50 سے زائد زبانوں میں تربیت


مقام: عالمی معیار کی تعلیم، ثقافتی ہم آہنگی اور بین الاقوامی اسناد کا سینٹر

* *ہمارا تعارف ؟* 

لینگما اسکول آف انٹرنیشنل لینگویجز 

ایک عالمی سطح کا لینگویج ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ ہے جو طلبہ، پیشہ ور افراد اور اداروں کو زبان کے ساتھ ثقافت سکھانے میں اپنی مہارت کے ساتھ ساتھ اپنی ایک نمایاں خصوصیت رکھتا ہے۔

ہمارا ماننا ہے  کہ زبان سیکھنا صرف الفاظ سے آگاہی ہی نہیں، بلکہ ایک نئی دنیا کو سمجھنا ہوتا ہے۔


* ہماری خصوصیات

50 ،سے زائد زبانوں میں معیاری کورسیز

آن لائن، کیمپس اور کارپوریٹ ٹریننگ کی سہولت

ہر طالبِ علم کے مقاصد اور وقت کے مطابق پروگرام کی سہولت 

ماہر، تربیت یافتہ، اور مقامی ماحول سے واقف اساتذہ

جدید تدریسی طریقے، آڈیو ویزوئل اور ملٹی میڈیا مواد کے ساتھ

عملی زبان دانی، ثقافتی فہم، اور عالمی اعتماد کی تعمیر


* بین الاقوامی امتحانات کے مجاز مرکز

لینگما اسکول آف انٹرنیشنل لینگویجز درج ذیل عالمی سطح کے امتحانات کا مجاز مرکز ہے:


Spanish: DIE, SIELE, UNIR

English: GESE, ISE (Trinity College London)

Arabic: ALPT

Italian: CILS

Dutch: CNaVT

Chinese (Mandarin): TOCFL

Korean: KLAT

Russian: TORFL


تیاری کے لئے کورسز برائے:

French – DELF, DALF, TCF, TEF

German – Goethe, Telc, TestDaF

Japanese – JLPT, JFT

Chinese – HSK

Korean – TOPIK

Portuguese – CELPE-Bras, CAPLE

Hebrew – YAEL

English – IELTS, Cambridge


ہم ہر طالب علم کو ان کے انفرادی تعلیمی اہداف کے مطابق تیاریاں، فیڈبیک، اور رہنمائی فراہم کرتے ہیں تاکہ وہ عالمی سطح کے امتحانات میں کامیابی حاصل کرسکیں ۔


* زبان ، ثقافت، کیریئر اور کمیونٹی

بین الاقوامی ثقافتی پروگرامز، ورکشاپس، اور جاب فیئرز

دنیا بھر کے ماہرین، نیٹو اسپیکرز اور ایمپلائرز سے روابط

عالمی سطح پر بین الثقافتی سمجھ بوجھ کی ترویج

طلبہ کو انٹرنیشنل کیریئر اور تعلیم کے مواقع سے جوڑنا


* ہمارا مشن

زبان اور ثقافت کے ذریعے سے سیکھنے والوں کو بااختیار بنانا۔

ہم سیکھنے والوں کو وہ مہارت فراہم کرتے ہیں جو انہیں عالمی معیار کی تعلیم، ملازمت اور ترقی کے دروازے کھولنے میں مدد دیتی ہے۔


* ہماری خدمات

غیر ملکی زبانوں میں تربیت

بین الاقوامی امتحانات کی تیاری

اوورسیز ایجوکیشن کنسلٹنسی

گلوبل پلیسمینٹ اور کیریئر گائیڈنس

کارپوریٹ لینگویج ٹریننگ


* لینگما اسکول آف انٹرنیشنل لینگویجز — عالمی رابطے اور کامیابی کا راستہ

ایک دہائی سے زائد عرصہ سے کامیابی کے ساتھ، لینگما انٹرنیشنل زبان کی تعلیم میں اعتماد، معیار اور عالمی شناخت کا نام ہے۔

ہم اپنے طلبہ کو ایک ایسی دنیا کے لیے تیار کرتے ہیں جہاں زبان رکاوٹ نہیں، بلکہ کامیابی کی کنجی ہے۔


 Langma International

Empowering Global Communication

 www.langmainternational.com

 +91-9810117094

 info@langmainternational.com


+91 9810117094